Categories
FBI News

Pak Spectrum: ایف بی آئی کی اطلاع پر کراچی میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اے آئی سے قتل کے طریقوں سے متعلق مدد مانگنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق اے آئی سیفٹی سسٹم نے مشتبہ سرگرمی کی نشاندہی کی تھی۔ #Karachi #AI #FBI #NCCIA #CyberCrime #ArtificialIntelligence #PakistanNews

ایف بی آئی کی اطلاع پر کراچی میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اے آئی سے قتل کے طریقوں سے متعلق مدد مانگنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق اے آئی سیفٹی سسٹم نے مشتبہ سرگرمی کی نشاندہی کی تھی۔

#Karachi  #AI  #FBI  #NCCIA  #CyberCrime  #ArtificialIntelligence  #PakistanNews