ایف بی آئی کی اطلاع پر کراچی میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اے آئی سے قتل کے طریقوں سے متعلق مدد مانگنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق اے آئی سیفٹی سسٹم نے مشتبہ سرگرمی کی نشاندہی کی تھی۔
#Karachi #AI #FBI #NCCIA #CyberCrime #ArtificialIntelligence #PakistanNews
