ایف بی آئی کی ٹین موسٹ وانٹڈ فہرست میں گولڈی برار کی شمولیت بھارت سے منسلک مبینہ منظم جرائم کے عالمی پھیلاؤ کو نمایاں کرتی ہے۔ قتل، بھتہ خوری اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات کے ساتھ اس کے سر کی قیمت 10 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
https://t.co/rGRHbtUu02
#GoldyBrar #FBI
https://t.co/rGRHbtUu02
#GoldyBrar #FBI
