11 ستمبر کو امریکی ائیرلائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے کپڑے اتار کر دیگر مسافروں کے سامنے نازیبا حرکات شروع کردیں۔ میامی پہنچنے پر پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر ایف بی آئی کے حوالے کردیا۔
#USA #Miami #FBI
#USA #Miami #FBI