وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل کی ملاقات میں دہشت گردوں کی مالی معاونت، سائبر انویسٹیگیشن، جدید تربیت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون پر گفتگو ہوئی۔
#BaryalNews #Pakistan #FBI #CounterTerrorism #CyberSecurity
#BaryalNews #Pakistan #FBI #CounterTerrorism #CyberSecurity