ایف بی آئی نے خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی مالی معاونت، سائبر تحقیقات اور تربیت کے شعبوں میں شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
#PakistanUSA #FBI #MohsinNaqvi #SecurityCooperation
#PakistanUSA #FBI #MohsinNaqvi #SecurityCooperation