Categories
FBI News

Vision Point: ایف بی آئی نے خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی مالی معاونت، سائبر تحقیقات اور تربیت کے شعبوں میں شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ #PakistanUSA #FBI #MohsinNaqvi #SecurityCooperation

ایف بی آئی نے خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی مالی معاونت، سائبر تحقیقات اور تربیت کے شعبوں میں شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
#PakistanUSA  #FBI  #MohsinNaqvi  #SecurityCooperation