ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے واشنگٹن میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد پاک-امریکہ شراکت داری کو “اہم” قرار دیا۔ دونوں فریقین نے انسدادِ دہشت گردی اور سائبر کرائم کے خلاف تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
#Pakistan #USA #FBI #KashPatel #MohsinNaqvi
#Pakistan #USA #FBI #KashPatel #MohsinNaqvi
