واشنگٹن: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایف بی آئی ہیڈکوارٹرز میں ایف بی آئی ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی، جس میں انسدادِ دہشت گردی، سائبر جرائم، تکنیکی معاونت اور پاک امریکہ سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
#DigitalNews247 #MohsinNaqvi #FBI #KashPatel
